مہاراشٹر

پروفیسر فرحان عبدالروف شیخ کو اعزاز

جلگاوں نامہ نگار : اقرإ ایجوکیشن سوسایٹی جلگاوں کا وہ واحد تعلیمی سماجی اقلیتی ادارہ ہے جس نے اپنے گہرے نقوش سے ریاست بھر میں علمی و عملی گوہر نایاب کو جلا بخشی جو آج فی الوقت ملّت کی رہنمای کا خصوصی ذریعہ بنے اس تعلیمی سوسایٹی کے شہرہ آفاق کلج ایچ جے تھیم کالج آف آرٹس اینڈ ساینس کے بنیادی ستون کہلانے والے نوجوان پروفیسر فرحان عبدالروف شیخ کو ان کے کالج میں شعبہ آیَ ٹی میں کی گیَ گونا تعلیمی پسماندگی کے شکار طلبہ کی امدادی کاموں اور کرونا وبای مرض کے دوران لاک ڈاون کے چلتے ان کے منعقد کیے گیے طلبہ کے رہنمایَ کیمپ کی خصوصی خدمات کے طفیل جلگاوں روٹری کلب کی جانب سے بتاریخ اٹھارہ ستمبر کو ایک پرشکوہ تقریب کے اعزاز و پزیرای کی گیَ اس دیدہ زیب تقریب کی صدارت روٹری کلب آف جلگاوں کے صدر ڈاکٹر ورڈجیکر نے کی جب کہ بطور مہمان خصوصی جلگاوں میونسپل کارپوریشن کے کمشنر عزت مآب ستیش کلکرنی صاحب، محترمہ سنگیتا پاٹل صاحبہ [نایب گورنر مہاراشٹر] محترم طارق شیخ[سیکریٹری روٹری کلب] اور تعلیمی فلاحی شعبوں سے جڑے افراد کی کثیر تعداد موجود تھی واضح رہے کہ فرحان شیخ وہ واحد جلگاوں شہر کے پروفیسر ہیں جن کے کاموں کی ستایش روٹری کلب نے کی اس با وقار تقریب میں موصوف کو قطرہ نیسإ سے مخاطب کر خصوصی تحسین پیش کی گیَ فرحان شیخ کی پزیرایَ پر صدر اقرإ ایجوکیشن سوسائٹی ڈاکٹر عبدالکریم سالار صاحب، ڈاکٹر اقبال شاہ، اعجاز عبدالغفار ملک نے اپنی دلی مبارکباد پیش کی اور ادارے کے تمام ہی منتظمین نے فرط مسرّت کا اظہار کیا. پروفیسر فرحان شیخ کی پزیرای پر اقرا تھیم کالج کے سابق طلبات, اساتذہ حضرات اور پرنسپل سید شجاعت علی نے خاصی گرمجوشی سے اپنی خوشی و مسرّت کا اظہار کیا. واضح رہے کہ فرحان شیخ کے والدین بھی درس و تدریس کے شعبہ سے جڑے معروف اساتذہ ہو گزرے ہیں، ساتھ ہی ڈاکٹر شعیب شیخ (وایس پرنسپل) اقرا میڈیکل کالج ان کےچھوٹے بھائی ہے.

kawishejameel

Jameel Ahmed Shaikh Chief Editor: Kawish e Jameel (Maharashtra Government Accredited Journalist) Mob: 9028282166,9028982166

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!