مہاراشٹر

سلوڑ: الحاج قاضی شیخ عبدالقدیر ادرک والے کی رحلت

سلوڑ:(سید عبدالقدوس) :پرساد نگر سلوڑ کے ساکن الحاج قاضی شیخ عبدالقدیر ادرک والے مختصر علالت بعد ۱۶ اکتوبر بروز سنیچر رحلت کرگئے
نماز جنازہ دوپہر ۳ بجے فتح الاسلام مسجد میں ادا گئی اور تدفین اسی قبرستان میں عمل میں آئی.
پسماندگان میں بیوی کے علاوہ ۲ بیٹے اور ۴ بیٹیاں شامل ہیں.
مرحوم بہت ہی ملن سار طبعیت کے مالک تھے دعاء ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور متعلقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ـ
واضح رہے کی مرحوم اے کے ٹریڈرس کے مالک قاضی ضغیر ادرک والے کے والد تھے
ادارہ کاوش جمیل بھی ان کے غم میں برابر کا شریک ہے

kawishejameel

Jameel Ahmed Shaikh Chief Editor: Kawish e Jameel (Maharashtra Government Accredited Journalist) Mob: 9028282166,9028982166

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!