مہاراشٹر

مختلف موضوعات کو لیکر 16 جنوری  مپٹا کااہم  اجلاس

بیڑ:(جاوید پاشاہ) :مپٹا اور اردو مپٹا کی جانب سے تنظیم کے دستوری و اساتذہ کے مختلف مسائل کو لیکر بتاریخ 16 جنوری 11 بجے بمقام تلسی انگلش اسکول سنت گیانیشور نگر آئی ۔ٹی ۔آئی کے پیچھے رکھی گئی ہے جس میں مپٹا کے روح رواں سنیل مگرے۔ ڈاکٹر سمبھاجی واگھمارے۔مپٹا اردو کے صوبائی سیکرٹری شاہد قادری کی خصوصی موجودگی رہیگی اس اجلاس کی صدارت پردیپ روڈے ضلع صدر مپٹا انجام دینگے اس طرح کی اطلاع مپٹا کی جانب سے ایک پریس نوٹ کے ذریعے دی گئی ہے

kawishejameel

Jameel Ahmed Shaikh Chief Editor: Kawish e Jameel (Maharashtra Government Accredited Journalist) Mob: 9028282166,9028982166

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

error: Content is protected !!