امراوتیاہم خبریں

امراوتی: رکن پارلیمنٹ نونیت رانا کی رکنیت کو خطرہ؛ہائی کورٹ نے ذات کے سرٹیفکیٹ کو کیا رد

kawish e jameel reporter khamgaon dist buldhanaامراوتی: (واثق نوید): امراوتی کی رکن پارلیمنٹ نونیت رانا کے ذات کے سرٹیفکیٹ کو آج ممبئی ہائی کورٹ نے رد کیا۔ ساتھ ہی دو لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا۔ عدالت کے اس فیصلے سے سیاسی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی۔ واضع رہے کہ نونیت رانا کے خلاف سابق رکن پارلیمنٹ آنند راؤ اڑسول نے مقدمہ درج کیا تھا۔
ذرائع ابلاغ سے ملی جانکاری کے مطابق اس فیصلے کے خلاف نونیت رانا کا جلد ہی سپریم کورٹ میں انصاف مانگنے کے لئے جانے کے امکانات ہے ۔
معلوم رہے کہ انکے شوہر روی رانا بدنیرہ کے رکن اسمبلی ہے۔ دونوں میاں بیوی دو اہم ایوانوں کے رکن ہے ۔جو اپنے آپ میں ایک تاریخ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: انتباہ:مواد محفوظ ہے