بلڈانہ

کھام گاؤں: تحسین شاہ مسلم او بی سی مہا سنگھ کھام گاؤں شہر صدر نامزد

kawish e jameel reporter khamgaon dist buldhanaکھام گاؤں (واثق نوید):کھام گاؤں شہر کے نوجوان مدیر ، سماجی شخصیت ، تاجر تحسین شاہ قاسم شاہ کو انکی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے راشٹریہ او بی سی مہا سنگھ کی مسلم او بی سی مہا سنگھ کا کھام گاؤں شہر نامزد کیا گیا۔ انکی اس نامزدگی سے پسماندہ طبقات میں خوشی ہائی جارہی ہے۔
ملی جانکاری کے مطابق ایک مختصر سی تقریب میں او بی سی مہا سنگھ کے ریاستی نائب صدر پرلاد بھاؤ بگاڑے ، ضلع صدر پروفیسر ڈاکٹر انیل املکر ، ضلع سکریٹری اروند شنگاڑے ، کرمچاری اگاڑی کے ضلع صدر انیل ملاڑے ، کی موجودگی میں شہر صدر کی ذمہ داری اور تقرر نامہ تحسین شاہ کو دیا گیا ، اس موقع پر کھام گاؤں تعلقہ صدر نسیم شاہ نصیر شاہ ، کو نا مزد کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: انتباہ:مواد محفوظ ہے