Title of the document किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चहाते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9595154683/9028982166
Title of the document किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चहाते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9595154683/9028982166
بلڈانہ

بلڈانہ: مسلم خواتین بچت گٹ، مولانا آزاد مالیاتی کارپوریشن فنڈ سے فائدہ حاصل کر یں۔ حاجی مزمل علی خان

kawish e jameel reporter khamgaon dist buldhanaکھام گاؤں (واثق نوید): حکومت مہاراشٹر ، اقلیتی شعبہ کے وزیر نواب ملک نے اعلان کیا ہے کہ مہاراشٹر میں مسلم خواتین بچت گٹ کو۲لاکھ روپیے تک مولانا آزاد مالیاتی کارپوریشن سے کاروباری قرض دیا جائے گا جس سے معاشی حالات سے پیچھڑے مسلم خاندانوں کو سنوارنے میں اہم مدد حاصل ہوگی۔ درخواست گزار مولانا آزاد مالیاتی کارپوریشن کے ضلع دفتر سے عرضی دستاویزات و ضروری معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔جس طرح گزشتہ کانگریس سرکار میں بیروزگار مسلم نوجوانوں کی رہنمائی کرکے اور حکومت سے بلڈانہ ضلع میں زیادہ سے زیادہ عرضیاں منظور کروانے میں مولانا آزاد وچار منچ کے ضلع صدر حاجی مزمل علی خان نے کامیابی حاصل کی تھی اسی طرز پر اس اسکیم کو بھی ضلع میں عام کرنے کی کوشش کی جائے گی اسی لئے عوام سے مولانا آزاد وچار منچ کی جانب سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ اس اسکیم سے زیادہ سے زیادہ استفادہ حاصل کر نے کی کوشش کریں یہ اعلان حاجی مزمل علی خان نے بلڈانہ ضلع اقلیتی برادری سے کیا ہے۔

Title of the document किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चहाते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9595154683/9028982166

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: انتباہ:مواد محفوظ ہے