مہاراشٹر

الحاج عبدالمناف مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی ایوارڈ کے لئے منتخب

بلڈانہ: (واثق نوید) : ۔مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہیتہ اکادمی ممبئ کی جانب سے سال۲۰۱۹۔۲۰۲۰۔۔کے ایوارڈس کا اعلان کیا گیا۔مختلف شعبہ جات سے نمایاں خدمات انجام دینے والوں کی حوصلہ افزائی کے لئے اردو ساہتیہ اکادمی کی جانب سے قومی۔ریاستی اور خصوصی انعامات وزیر برائے اقلیتی امور دۓ جاتے ہیں۔جواہر اردوہاۓاسکول وجونیر کالج موتلہ ضلع بلڈانہ مہاراشٹر کے سابق پرنسپل الحاج عبدالمناف عبدالمجید ان کی تعلیمی و تدریسی اور سماجی خدمات اور اردو ادب کی ترقی و بقاء کے لئے ان کو مہاراشٹر راجیہ اردو ساہیتہ اکادمی کا مثالی مدرس ایوارڈ کے لۓ منتخب کیا گیا ہے ۔ دوست احباب اور تمام رشتے داروں نے انھیں مبارکباد پیش کی جن میں موتلہ کے جناب شفیع مولانا ۔شیخ سلیم حاجی ۔۔حاجی تنویر ۔شیخ ضمیر ۔ راحت عزیز ۔ڈاکٹر مجیب رحمان ۔ڈاکٹر محمد ضیاء اللہ۔محمد ذبیح اللہ۔ساجد اللہ خان۔شیخ عبدالقیوم۔محمد انیس۔ شیخ بسم اللہ نے استقبال کیا اور مبارکباد پیش کی ۔۔۔

kawishejameel

Jameel Ahmed Shaikh Chief Editor: Kawish e Jameel (Maharashtra Government Accredited Journalist) Mob: 9028282166,9028982166

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
error: Content is protected !!
%d bloggers like this: