مہاراشٹر

کے کے اردو گرلز ہائی اسکول و جونیئر کالج میں ” سد بھاونہ دیوس” کا انعقاد

جلگاؤں، (پریس ریلیز) مقامی کے کے اردو گرلز ہائی اسکول و جونیئر کالج میں 20 اگست کو سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کا یوم پیدائش بطور سد بھاونہ دیوس شعبہ گائیڈ کے زیر اہتمام منعقد ہوا۔ اس موقع پر شعبہ کی انچارج و طالبات نے راجیو گاندھی کی شعبہ سائنس و ٹیکنالوجی میں کیں گئ پیش رفت و قومی یکجہتی و سالمیت کے لئے کی گئی کوشیشوں کا تذکرہ کرتے ہوئے ملک کی سالمیت و یکجہتی قائم رکھنے کے لیے عہد کیا۔ کامیابی کے لیے صدر مدرس عقیل خان کی نگرانی میں تبریز شیخ ، شعبہ گائیڈ کی انچارج شکیلہ شیخ، جمیلہ شیخ، سمینہ شیخ، رضوانہ سید نے کوشش کیں۔ شعبہ گائیڈ کی طالبات نے سماجی دوری کا خیال رکھتے ہوے شرکت کیں۔

kawishejameel

Jameel Ahmed Shaikh Chief Editor: Kawish e Jameel (Maharashtra Government Accredited Journalist) Mob: 9028282166,9028982166

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!