مہاراشٹر

اکولہ: جویریہ عروس کی نمایاں کامیابی

اکولہ: (واثق نوید) :اکولہ شہر کی صفا انگلش ہائی اسکول کی ہونہار طالبہ جویریہ عروس وقار پرویز ، نے دسویں جماعت میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرکے اپنے والدین ، اور اسکول کا نام روشن کیا ہے۔ امسال دسویں جماعت کے نتائج میں جویریہ عروس نے 93.60 فی صد نمبرات حاصل کرکے صفا انگلش ہائی اسکول میں اول مقام حاصل کیا۔ جویریہ عروس کے والد وقار پرویز ضلع پریشد اکولہ میں درس وتدریس کے فرائض انجام دے رہے ہے۔ جویریہ کی اس کامیابی پر دوست احباب ، اساتذہ اکرام ،اور رشتے داروں نے مبارک باد پیش کرتے ہوئے مستقبل کے لئے نیک خواہشات پیش کی۔

kawishejameel

Jameel Ahmed Shaikh Chief Editor: Kawish e Jameel (Maharashtra Government Accredited Journalist) Mob: 9028282166,9028982166

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

error: Content is protected !!