مہاراشٹر

اکولہ: محمد انس کی نمایاں کامیابی ؛ علی پبلک اسکول میں حاصل کیا دوسرا مقام

اکولہ: (واثق نوید) :گزشتہ دنوں دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان کیا گیا جس میں لڑکیوں نے امسال بھی بازی مارلی ہیں ۔ جبکہ خوش آئند بات یہ بھی دیکھنے میں آئے کہ لڑکوں نے بھی بہت سے مقامات پر نمایاں کامیابی حاصل کی۔ اکولہ شہر کی معروف علی پبلک اسکول کے ہونہار طالب علم محمد انس نعیم فراز ، نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دسویں جماعت میں نمایاں کامیابی حاصل کی۔ انس نے 84 فی صد نمبرات حاصل کرکے اپنی اسکول میں دوسرا مقام حاصل کیا ۔ محمد انس معروف بین الاقوامی شاعر نعیم فراز کے فرزند ہے۔
محمد انس کی اس کامیابی پر انکے چاہنے والے دوست احباب ، رشتے دار ، اساتذہ اکرام نے مبارک باد پیش کی دعاؤں سے نوازتے ہوئے مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

kawishejameel

Jameel Ahmed Shaikh Chief Editor: Kawish e Jameel (Maharashtra Government Accredited Journalist) Mob: 9028282166,9028982166

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

error: Content is protected !!