مہاراشٹر

اکولہ : صالحہ عمبرین کی نمایاں کامیابی

اکولہ: (واثق نوید) : حال ہی میں دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ اس میں اکولہ حاجی نگر میں واقع قبا اردو ہائی اسکول کی ہونہار طالبہ صالحہ عمبرین محمد عقیل نے اپنی محنت و قابلیت سے نمایاں کامیابی حاصل کرکے اپنے والدین و خاندان کا نام روشن کیا ہے۔ صالحہ نے 92.20 فی صد نمبرات حاصل کیا ۔
صالحہ کی اس کامیابی پر اسکے دادا محمد عارف ٹھیکدار ، اساتذہ اکرام اور رشتے داروں نے مبارک باد پیش کرتے ہوئے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور دعاؤں سے نوازا۔

kawishejameel

Jameel Ahmed Shaikh Chief Editor: Kawish e Jameel (Maharashtra Government Accredited Journalist) Mob: 9028282166,9028982166

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

error: Content is protected !!