مہاراشٹر
آکولہ : زنیرہ صادیہ کی نمایاں کامیابی

آکولہ: مسلم اردو ہائی اسکول،آکولہ کی طالبہ زنیرہ سادیہ محمد اشفاق اللہ خان نے دسویں بورڈ کے امتحان میں ٨٨ فیصد نمبرات حاصل کرکے انکی اسکول میں دوسرا مقام حاصل کیا ہے – انکی اس کامیابی پر فلائنگ کلرس ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے سیکریٹری ڈاکٹر مجاہد احمد نے ان کے گھر پہونچ کر مبارکباد دی اور انکا اعزاز کرکے حوصلہ افزائی کی –