شعروشاعری

طرحی غزل

ہجر کا میں شکار اچھا تھا
وصل سے انتظار اچھا تھا
ربط اس سے خراب ہوتا ہے
کال سے یار تار اچھا تھا
میری قسمت کہ بچ گیا ورنہ
میرے دشمن کا وار اچھا تھا
عشق کا سلسلہ تھا اس سے جب
شاعری میں نکھار اچھا تھا
خود اٹھاتا تھا اپنے سب نخرے
وہ پرانہ ہی یار اچھا تھا

عامر سُہیل موہالہ
07743883330

kawishejameel

Jameel Ahmed Shaikh Chief Editor: Kawish e Jameel (Maharashtra Government Accredited Journalist) Mob: 9028282166,9028982166

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button
error: Content is protected !!
%d bloggers like this: