مہاراشٹر

اورنگ آباد: 16 گولڈ میڈل حاصل کرنے والی طالبہ بشری متین کرے گی حوصلہ افزائی ؛ دسویں ، بارہویں کامیاب طلباء کیلئے جلسہ تہنیت

vahdat islami hind aurangabad program

اورنگ آباد: (عبدالوہاب) :دسویں بارہویں جماعت میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلباء کی حوصلہ افزائی کیلئے وحدت اسلامی، اورنگ آباد یونٹ کی جانب سے بتاریخ 7 اگست 2022 بروز اتوار، ایک جلسہ تہنیت کا اہتمام کیا جا رہا ہے ۔ یہ جلسہ امپیریل لانس، روبرو پولس میس ، کٹ کٹ گیٹ میں صبح 10 بجے شروع ہوگا جسمیں مہمان اعزازی کے طور پر انجینئرنگ میں 16 گولڈ حاصل کرتے ہوئے پوری دنیا میں نام روشن کرنے والی طالبہ بشری متین حاضر رہیں گی۔ جلسہ کی صدارت وحدت اسلامی ( مشرق مہاراشٹر) کے نقیب بسم اللہ شیخ کریں گے جبکہ مہمان خصوصی کے طور پر ڈاکٹر مظہر فاروقی اور بطور مہمان اعزازی ڈاکٹر اظہر احمد صدیقی اور ڈاکٹر تنویر احمد موجود رہیں گے ۔

kawishejameel

Jameel Ahmed Shaikh Chief Editor: Kawish e Jameel (Maharashtra Government Accredited Journalist) Mob: 9028282166,9028982166

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
error: Content is protected !!
%d bloggers like this: