شعروشاعری

75 ویں جشن آزادی کے موقع پر درکار کچھ نعرے

قلمکار _ نجیب سوداگر
معلم، ضلع پریشد اردو اسکول اپلی’
تعلقہ ‘ وڑونی’بیڑ

امرت مہتسو منائنگے
ہر گھر ترنگا لہرائنگے

جشن آذادی منانا ہے
ہر گھر ترنگا لہرانا ہے

سرحد پر تم پہرہ دو
ہر گھر ترنگا لہرا دو

دیش میں ہو امن کی گنگا
لہراتا رے ہر گھر ترنگا

تاریخ ہند دہرانا ہے
ہر گھر ترنگا لہرانا ہے

شہیدوں کو کرو یاد
ہر گھر ترنگا رہے آباد

دیش کی شان دیش کی آن
ہر گھر ترنگا ہماری پہچان

اٹھو بہا دو امن کی گنگا
سب سے اونچا رہے ترنگا

kawishejameel

Jameel Ahmed Shaikh Chief Editor: Kawish e Jameel (Maharashtra Government Accredited Journalist) Mob: 9028282166,9028982166

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button
error: Content is protected !!
%d bloggers like this: