مہاراشٹر

اورنگ آباد: سمیع الدین اطہر کی کتاب” تعلیم ہی سے” کا رسم اجراء

اورنگ آباد: (کاوش جمیل نیوز) :بزمِ شگفتہ ادب کے تحت سمیع الدین اطہر کی پانچویں کتاب ” تعلیم ہی سے” کا رسم اجراء ڈاکٹر ارتکاز افضل و محمود شکیل کنہہ مشق افسانہ نگار و ناول نگار کے ہاتھوں عمل میں آیا. اس موقع پر افسانہ نگار و افسانچہ نگار ڈاکٹر عظیم راہی، ڈاکٹر اشفاق احمد اقبال، جالنہ سے تشریف لائے پروفیسر ڈاکٹر شکیل احمد مصنف کتاب” سفر شرط ہے ” ساتھ ہی ڈاکٹر فیاض فاروقی، سابق پروفیسر ادریس فاروقی، اردو چینل E TV اردو کے اظہر الدین، فواد صدیقی، عطا اللہ شاہ، کے – ایم چشتی، صحافی ابوبکر رہبر، سابق پروفیسر عبد القادر، مزاح نگار سعید زیدی، جمیل الدین بیابانی، وجاہت قریشی، صحافی و افسانہ نگار سلیم احمد، ڈاکٹر سہیل بیابانی، بزمِ شگفتہ ادب کے ذمہ دار شخصیت فرزند جے پی سعید جن کی تعلیم و تربیت ڈاکٹریٹ کے مقام تک پہنچایا جناب ڈاکٹر نوید صدیقی ہے ان کا رقم الحروف مشکور ہے کہ کتاب "تعلیم ہی سے” کو بزمِ شگفتہ ادب میں رسم اجراء کا موقع عطا فرمایا.

kawishejameel

Jameel Ahmed Shaikh Chief Editor: Kawish e Jameel (Maharashtra Government Accredited Journalist) Mob: 9028282166,9028982166

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
error: Content is protected !!