jalgaonnews
-
مہاراشٹر
اردو اساتذہ کی خالی اسامیوں کا اشتہار دو دن میں پَوِتر پورٹَل پر اَپ لوڈ کر دیا جائے گا ؛ ایڈمنسٹریشن آفیسر دیپالی پاٹل کی اردو اساتذہ کی تقرری کے حوالے سے وفد کو یقین دہانی
جلگاؤں : (علی انجم رضوی) : حکومت مہاراشٹر نے اساتذہ کی تقرّری کے لیے 22 فروری سے 3 مارچ 2023ء…