karnatakanews
-
اہم خبریں
علماء انبیاء کرام کے وارث ہیں، دین کی حفاظت علماء کی بنیادی ذمہ داری ہے: مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی ؛ جامعہ تعلیم القرآن بنگلور آمد پر مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی کا مفتی افتخار احمد قاسمی نے کیا پرتپاک استقبال!
بنگلور: 26/ اکتوبر (پریس ریلیز): گزشتہ دنوں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے سکریٹری اور مرکز تحفظ اسلام ہند…