اہم خبریں

احمد آباد طیارہ حادثے میں اب تک 265، افراد کی ہوئی موت ؛ طیارہ حادثے کی جگہ 24 افراد بھی ہوئے ہلاک

احمد آباد سے لندن جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز جمعرات (12 جون 2025) کی دوپہر کو گر کر تباہ ہو گئی۔ اس حادثے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ گئی ہے۔ اب تک 265 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ طیارے میں سوار 241 مسافر اور عملے کے ارکان بھی ہلاک ہو گئے ہیں۔ حادثے کے بعد طیارہ قریبی میڈیکل کالج کے ہاسٹل پر گرا جس کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک ہوگئے۔ زخمیوں‌کا علاج جاری ہے. اس دردناک حادثہ سے پورے ملک میں غم کی لہر ہے..بتادیں کہ مہلوکین کو ٹاٹاگروپ کی جانب سے ایک ایک کروڑ روپئے کی امداد کا اعلان کیا جاچکا ہے..

kawishejameel

chief editor

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: مواد محفوظ ہے !!