شعرو شاعری

قوم اورتعلیم

قلمکار — نجیب سوداگر
معلم ضلع پریشد اردو اسکول اپلی’
وڑونی’ بیڑ
پڑھو اس رب کے نام سے جو ہـے بڑامہربان …
اقرا کہے کر جو دیا قرآن میں یہ فرمان
یہ قوم کے بچے جو ہیں ہماری آن بان و شان
یہ قوم کوئـی معمولی نہیں’ ہـے یہ مسلمان
پڑھو اس رب کے نام سے جو ہـے بڑامہربان …
بنادو ہر طفل کو علم و فن کا گہوارہ
سنو اے آدم اور حوّا کــی سنتان
سمندر علم سے نونہالوں کو سیراب کرو
تعلیم گاہوں کو کبھی نہ ہونے دینا ویران
پڑھو اس رب کے نام سے جو ہـے بڑامہربان …
کویٔ طالب علم ہمارے لئے معمولی نہیں
یہ تو ہیـں ہمارے دیش کی اونچی اڑان
پڑھو اس رب کے نام سے جو ہـے بڑامہربان …
ہمیں نکالنا ہے قوم کو تاریکیوں سے
جوہر تعلیم کو نہ بُھلا اے نادان
پڑھو اس رب کے نام سے جو ہـے بڑامہربان …
محنت و ایمانداری ہی ہےہماری پہچان
نجیب کے چہرے پر تبھی تو ہے مسکان …
پڑھو اس رب کے نام سے جو ہـے بڑامہربان
kawishejameel

chief editor

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
error: مواد محفوظ ہے !!