مہاراشٹر

شیخ سہیل مسلم یوتھ فورم کے اورنگ آباد شہر صدرنامزد

اورنگ آباد: طلبہ و نوجوانوں میں تعلیم بیداری کے لیے ریاست مہاراشٹرا میں سرگرم طلبہ تنظیم کے اورنگ آباد یونٹ کے لیے سماجی میدان میں کوشاں رہنے والے نوجوان قائد شیخ سہیل کو اورنگ آباد شہر صدر نامزد کیا گیا ۔ گھاٹی اسپتال یا کسی بھی میڈیکل معمالے میں شیخ سوہیل ہمیشہ پیش پیش رہتے ہیں شہر صدر بنائے جانے پر بانی صدر مرزا داود آزاد ، محمد دانش ، معیز احمد ، سید انس (جالنہ) ایڈوکیٹ عاصم (پرتور) مومن ابوزر( اورنگ آباد) افتاب سید( ملیگاوں) مومن مطللب (ممبئی ) محمد کیف(پونہ ) عبید لالا(ناندیڑ) شیخ سوہیل(پربھنی) شیخ ایفاض(آکولہ) ابرار بھائی(اورنگ آباد) نے مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

kawishejameel

chief editor

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: مواد محفوظ ہے !!