Title of the document किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चहाते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9595154683/9028982166
Title of the document किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चहाते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9595154683/9028982166
جلگاؤں

کے کے اردو گرلز ہائی اسکول و جونیئر کالج جلگاوں کی جانب سے "شاہ ذاہد و انیس احمد کا اعزاز

جلگاوں(عقیل خان): انجمن خدمت خلق کے زیر اہتمام کے کے اردو گرلز ہائی اسکول و جونیئر کالج جلگاوں کی جانب سے رکن انجمن خدمت خلق شاہ ذاہد و صدر مدرس انیس احمد کا علاقہ خاندیش کی معروف تعلیمی تنظیم ” اقراء ایجوکیشن سوسائٹی "کے تا حیات رکن منتخب ہونے پر خصوصی اعزاز کیا گیا ۔مختصر اعزازی تقریب کے موقع پر اعزاز یافتگان نے اظہار خیال فرماتے ہوئے اللہ عزوجل کا شکرانہ ادا کرتے ہوئے اپنی ذمہ داریوں کو حتی امکان پورا کرنے کی یقین دہانی کیں۔ اس موقع پر صدر مدرس عقیل خان، تنویر جہاں شیخ، ذاکر شاہ، ظفر اللہ شاہ، مشتاق بہشتی، آصف احمد، جاوید شیخ، نسرین قادری، تبریز شیخ سمیت شعبہ پری پرائمری، پرائمری، ہائی اسکول و جونیئر کالج کا عملہ موجود تھے ۔

Title of the document किया अप भी अपने न्यूज़ पेपर की वेब साईट बनाना चहाते है या फिर न्यूज़ पोर्टल बनाना चहाते है तो कॉल करें 9595154683/9028982166

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: انتباہ:مواد محفوظ ہے