تعلیم و روزگار

اکھل بھارتیہ اردو شکشک سنگھ کی جانب سے ایجوکیشن آفیسرپرائمری ضلع بلڈھانہ محترم وکاس پاٹل صاحب کا کیا گیا استقبال

بلڈھانہ: حال ہی میں ضلع جلگاؤں سے بلڈھانہ ضلع پریشد میں بدلی کے بعد رجوع ہوئے ایجوکیشن آفیسر محترم وکاس پاٹل صاحب کا اکھل بھارتیہ اردو شکشک سنگھ بلڈھانہ کی جانب سے پرتپاک استقبال گیا اور خیر سگالی ملاقات کی گئ۔ دوران ملاقات ، طلبہ ، اسکول اور اساتذہ سے متعلق موضوع گفتگو کی گئی۔ محترم وکاس پاٹل صاحب نے ساتھ ملکر ضلع پریشد بلڈھانہ میں تعلیمی میدان میں مثبت سوچ اور توانائی کے ساتھ کام کرنے کی بات کہی۔ اس موقع پر اکھل بھارتیہ اردو شکشک سنگھ ضلع بلڈھانہ کے صدر شیخ متین ابن شیخ نظیر ، ضلعی مشیر ایاز ملک خان فیروز خان ، ضلعی ممبر جمیل شاہ منظور شاہ اور شیخ نعیم عبداللہ سر موجود تھے۔۔

kawishejameel

chief editor

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: مواد محفوظ ہے !!