مہاراشٹر

بزم غالب شولاپورکے زیر اہتمام بین امدارس ابجیکٹیو ٹیسٹ کاکامیاب انعقاد

شولاپور: (اقبال باغبان) : بزم غالب شولاپور کے زیر اہتمام بین المدارس ابجیکٹیو ٹیسٹ مورخہ۳ دسمبر۲۳ بروز اتوارصبح ٹھیک ۱۱ بجے ایم اے پانگل اینگلو اردو ہائ اسکول شولاپور منعقد کیا گیا تھا۔ جس میں شولاپور کے ۲۲ اردوہائی اسکول کے۱۰۰۰( ایک ہزار ) سے بھی زیادہ طلبہ و طالبات نے حصہ لیا۔ اردو ذریعہ تعلیم سے وابستہ طالب علموں کی ہمہ جہت ترقی کےلئے بزم غالب ہمیشہ ایسے پروگرام منعقد کرتی ا رہی ہے۔
اس ابجیکٹیو ٹیسٹ کو کامیاب بنانے کےلئے کنوینر ڈاکٹر ہارون رشید باغبان کے علاوہ بشیر پرواز، محمد حسین بخشی، عبدالرشید ارشد، شفیع کیپٹن، انور کمشنر ، ناصرالدین الندکر، حاجی عبدالغفارمولوی، عرفان کاریگر ، اسحاق باٹگر، مرتضئ شیخ کے علاوہ بزم غالب کے جملہ عہدداران و اراکین اورایم اے پانگل اردو ہائی اسکول کےاسٹاف نے بہت محنت کی ۔
jamsham hair oil contact for distirbutor ship 01

kawishejameel

chief editor

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: مواد محفوظ ہے !!