مہاراشٹر
بلڈھانہ: ادیب ‘محقق ڈاکٹر پروفیسر جناب قاسم امام کا مومنٹو پیش کر کےپرجوش استقبال
بلڈھانہ: (ڈاکٹر ذاکر نعمانی) :4نومبر بروز سنیچر محبوب نگر کھام گاؤں ضلع بلڈھانہ میں منعقدہ قومی یک جہتی مشاعرہ میں بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر ‘ادیب ‘محقق ڈاکٹر پروفیسر جناب قاسم امام کا خصوصی طورپر پرجوش استقبال کیا گیا اس موقع پر ماہر تعلیم ‘ادیب ‘صحافی جناب غنی غازی کےدست مبارک سے قاسم امام صاحب کو مومنثو پیش کیاگیا ونچت بہوجن اگھاڑی کے بلڈھانہ ضلع صدر جناب گنیش چوکسے ‘ممتاز شاعر جناب فاروق رضا شیگانوی بھی تصویر میں نظر آرہے ہیں۔۔