مہاراشٹر

سولاپور: محمد ایاز کو ادت نارائن اور سدیش بھوسلے کے ساتھ گانےکا موقع

سولاوپور: (اقبال باغبان) : حال ہی میں سولاپور سے تعلق رکھنے والے گلوکار محمد ایاز نے پلے بیک سنگرز ادت نارائن اور سدیش بھوسلے کے ساتھ ممبئی میں بالی ووڈ مہاروگیہ کیمپ میں گیت گائے۔ اس بار محمد ایاز نے مختلف گانے پیش کرکے مداحوں کو مسحور کردیا، اس وقت سدیش بھوسلے نے بتایا کہ محمد ایازکے گھرانے مین موسیقی کا کوئی بھی وارث نہ رہتے ہوئے بھی انھوں نے موسیقی کی دنیا میں اپنی الگ پہنچان بنائی ہے اور ایسے گلوکار ہی اپنی فلمی دنیا اگے بڑھتےہیں۔ اس موقع پر سینئر اداکار پروڈیوسر ڈائریکٹر دھیرج کمار، ایم ایل اے بھارتی لاویکر، سمیتا ٹھاکرے، گنیش اچاریہ، ڈاکٹر دھرمیندر، پدم شری سوما گھوش، سوڈانری ٹھاکر، ممبئی فلم ایسوسی ایشن کے صدر بی این تیواری اور کئی معززین موجود تھے۔
jamsham hair oil contact for distirbutor ship 01

kawishejameel

chief editor

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: مواد محفوظ ہے !!