مہاراشٹر

شاعر انقلاب علامہ اقبال کی ولادت کے موقع پر چوتھا ستون میڈیا گروپ ناندیڑ کی جانب سے طلباء وطالبات کے لئے کوئز مقابلے کا انعقاد

ناندیڑ: ( شیخ عمران ) :علامہ اقبال محض ایک شخصیت نہیں بلکہ تاریخ کا ایک مکمل باب ہیں جو جامعیت اور ہمہ گیریت کو یوں اپنے اندر سموئے ہوئے ہیں کہ ان کی شخصیت کا احاطہ کرنا مشکل نظر آتا ہے۔ سادگی، سنجیدگی اور کم گو فطرت کے ساتھ علامہ اقبال ایک لطیف طبیعت کے مالک تھے موجودہ حالات میں ان کی شاعری میں طلباء و نوجوانوں کو کیا رہنمائی ہے اسے طلباء و نوجوانوں میں بیداری لانے کے سلسلے میں چوتھا ستون میڈیا گروپ ناندیڑ کی جانب سے جماعت ہشتم تا بارہویں جماعت کے طلباء وطالبات کے لیے علامہ اقبال کوئز مقابلے کا انعقاد کیا جارہا ہے یہ مقابلہ صرف ناندیڑ ضلع کے ہی طلباء اکرام کے لئے منعقد کیا جارہا ہے جس کی داخلہ فس ۲۰ روپے رکھی گئی ہے جو طلباء و طالبات اس مقابلے میں حصہ لینے کے خواہشمند ہے وہ ہم سے رابطہ کریں رجسٹریشن کی آخری تاریخ ۲۰اکٹوبر تک رہے گئی مزید معلومات کے لئے چوتھا ستون میڈیا گروپ ناندیڑ کے صدر شیخ عمران 7083951371
سے رابطہ کریں

kawishejameel

chief editor

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: مواد محفوظ ہے !!