مہاراشٹر

ناندیڑ: ضلع پریشد اردو مڈل اسکول بہی گاؤں کے صدر مدرس سید مستقیم کو مثالی معلم ایوارڈ سے نوازا گیا

ناندیڑ: بتاریخ 24 اکتوبر کو ضلع پریشد اردو مڈل اسکول بہی گاؤں کے صدر مدرس عالی جناب سید مستقیم صاحب کو فروغ اردو سوسائٹی مہاراشٹر ناندیڑ کی جانب سے انکی درس وتدریس کے خدمات اور تعلیمی خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایڈوکیٹ بہاؤالدین ریاستی مثالی معلم کے اعزاز وخطاب سے نوازا گیا ۔ موصوف سید مستقیم صاحب بدست شکشک امداد وکرم وسنت راؤ کاڑے پربھنی متدار سنگھ ۔جناب موہن راؤ ہمبرڈے آمدار ناندیڑ متدار سنگھ سابق ممبر آف اسمبلی جناب ایڈوکیٹ سراج دیشمکھ پروفیسر محمود صدیقی آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی MANUU ریاستی مثالی معلم کے ایوارڈ سے نوازا گیا.

kawishejameel

chief editor

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: مواد محفوظ ہے !!