مہاراشٹر

ناندیڑ: ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق؛ 12:30 کے درمیان ورنگا پھاٹا کے درمیان پارڈی مکتا سرویس روڈ پر پیش آیا حادثہ

ناندیڑ: ( شیخ عمران ) : ورنگا پھاٹا کے درمیان پارڈی مکتا سرویس روڈ پر تیز رفتار ٹرک کی زد میں آکر ایک موٹر سائیکل سوار جائے واقع پر ہی ہلاک ہوگیا یہ واقعہ 21 تاریخ کو 12:30 کے درمیان پیش آیا. ورنگا پھاٹا کے درمیان پارڈی مکتا سرویس روڈ پر ہونے والے حادثے کی اطلاع صحافی آنند اداکیڑنےاور صحافی یونس نے پولس کو دی گاڑی نمبر MH40T0146 ایک تیز رفتار ٹرک MH26AD1963 کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار مہیش سکھرام سومنگیرے عمر 35 سال (کلمنوری) یہ جائے واقع پر ہی ہلاک ہوگیا پوہیکا شندے دھوماڑ موقع پر پہنچ گئے اور لاش کو اردھاپور کے سرکاری دواخانے لےجایا گیا تاکہ مزید کارروائی کی جاسکے.

kawishejameel

chief editor

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: مواد محفوظ ہے !!