مہاراشٹر

وحید الدین شیخ کا راشڑوادی کانگریس پارٹی کے اقلیتی امور کے نائب صدر کے عہدے پراجیت پوار کے ہاتھوں تقرر

اکولہ: (ڈاکٹر ذاکر نعمانی) : رحمانیہ ایجوکیشن سوسائٹی مانورہ کے صدر راشڑوادی کانگریس پارٹی کے واشم ضلع کے فعال رکن وحید الدین شیخ کا راشڑوادی کانگریس پارٹی کے اقلیتی امور کے مہاراشٹر نائب صدر کے عہدے پر تقرر اجیت پوار کے ہاتھوں کیا گیا. 17 جنوری بروز بدھ رحمانیہ ایجوکیشن سوسائٹی کے صدر وحید الدین شیخ کا تقرر ان کے مانورہ شہر اور واشم ضلع کی سیاسی سرگرمیوں کو مدِ نظر نظر رکھتے ہوئے ان کا تقرر اجیت پوار کے ہاتھوں مہاراشٹر اقلیتی امور راشڑوادی کانگریس کے نائب صدر کے عہدے پر کیا گیا. اس موقع پر اجیت پوار، محمد یوسف پنجانی کے ساتھ ساتھ دیگر رہنماؤں کی شرکت رہی اس موقع پر وحید الدین شیخ کا استقبال کیا گیا..

kawishejameel

chief editor

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: مواد محفوظ ہے !!