مہاراشٹر

پاتور کی حاجی سید اکبر اردو ہائی اسکول میں قومی اردو دن منایا گیا

اکو لہ: (ڈاکٹر ذاکر نعمانی) :15 فروری اردو کے مشہور ادیب و شاعر اسد اللہ خان غالب کا یوم وفات ہے اس موقع پران کے یوم وفات کو قومی اردو دن کے طور پر منایا گیا معلم سید مظہر حسین کی رہنمائی میں نویں جماعت کی طالبات ثانیہ مرزا گروپ نےاردو قواعد پرمبنی quiz contest کا انعقاد کیا اس پروگرام میں دسویں جماعت کے مرزا اسد اللہ خاں گروب گیارویں جماعت کے ڈاکٹر ذاکر حسن گروپ 12 جماعت کے علامہ اقبال گروپ نے شرکت کی quiz contest تین راؤنڈ میں تقسیم کیا گیا تھا ہر راؤنڈ میں تین مرحلے تھے دسویں جماعت کے مرزا اسد اللہ خان غالب گروب کی طالبات نے اس کانٹیسٹ کو جیتا پروگرام کی نظامت نوی جماعت کی طالبہ ثانیہ مرزا گروپ کی لیڈر زنیرہ مسرین نی کی اسکورنگ کی ذمہ داری شیخ منیر سر نے تو ہر مرحلے میں سوالات پوچھنے کی ذمہ داری نوی جماعت کی طالبات بشرا ارم صائمہ فردوس الفیہ صدف اشنا مہک سیدہ الینہ افرین نے نبھائی تمام گروپ کا استقبال بشرا تبسم اور ادیبہ پروین کی ٹیم نے کیا کوئی اس کانٹیسٹ کو جیتنے والے گروپ مرزا اسد اللہ گروپ کو اسکول کے صدر مدرس کے ہاتھوں پھول دیکھ کر مبارکباد پیش کی گئی طلبہ و طالبات اس پروگرام سے بہت محظوظ ہوئے دسویں جماعت کے مرزا اسد اللہ گروپ میں اشنا مہک سعدیہ صدف عافیہ تحرین المیرا تحریم درخشاں پروین شامل تھے
AKOLA DISTRIBUTOR JAMSHAM HAIR OIL ADD

kawishejameel

chief editor

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: مواد محفوظ ہے !!