مہاراشٹر

مہاراشٹر بلدیاتی انتخابات: کون بنا نگرادھیکش؟ مکمل فہرست جاری

مہاراشٹرمیں نگر پنچایت اور نگر پریشد کے انتخابات کے نتائج آج جاری ہو رہے ہیں۔ آج مجموعی طور پر 287 نگر پریشدوں اور نگر پنچایتوں (Nagarpanchayat Election 2026) کے لیے ووٹوں کی گنتی کی جا رہی ہے۔ صبح 10 بجے ووٹوں کی گنتی شروع ہوئی، جس کے بعد ایک ایک کر کے نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ ان انتخابات میں نگر سیوکوں کے ساتھ ساتھ یہ بات بھی سب کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے کہ کس سیاسی جماعت کے کتنے نگرادھیکش منتخب ہوئے ہیں۔

کامیاب نگرادھیکشوں کی فہرست درج ذیل ہے:
چندگڑھ نگر پنچایت – سنیل کاونیکر (بی جے پی)
انگر نگر پنچایت – پراژکتا پاٹل (بی جے پی)
جامنیر نگر پریشد – سادھنا مہاجن (بی جے پی)
دوندائچہ نگر پریشد – نین کمار راول (بی جے پی)
میدھا نگر پنچایت – روپالی وارگڑے (بی جے پی)
کرمالہ نگر پریشد – موہنی سنجے ساونت (کرمالہ شہر وکاس آغاڑی)
ملکاپور نگر پنچایت – رشمی کوٹھاولے (جن سوراجیہ شکتی پارٹی)
ہاتھکننگلے نگر پنچایت – اجیت سنگھ پاٹل (شیوسینا شندے گروپ)
اوسا نگر پریشد – پروین نواب الدین شیخ (اجیت پوار گروپ)
آٹپادی نگر پنچایت – یو۔ٹی۔ جادھو (بی جے پی)
اُرن نگر پریشد – بھاونا گھانےکر (شرد پوار گروپ)
پنہالا نگر پریشد – جے شری پاور (جن سوراجیہ شکتی پارٹی)
تالے گاؤں نگر پریشد – سنتوش دابھاڑے (بی جے پی)
مکھید نگر پریشد – بالاجی کھتگاؤںکر (شندے گروپ)
علی باغ نگر پریشد – اکشیا نائک (شیکاپ)
مھسود نگر پالیکا – پوجا ویرکر (بی جے پی)
پھلمبری نگر پنچایت – راجندر ٹھومبرے (ٹھاکرے گروپ)
گنگاپور نگر پنچایت – سنجے جادھو (اجیت پوار گروپ)
امبا جوگائی نگر پریشد – نند کشور مندڑا
کلم نوری نگر پالیکا – آشیلیشا چودھری (شندے گروپ)
وائی نگر پریشد – انل ساونت (بی جے پی)
جنتور نگر پریشد – پرتاپ دیشمکھ (بی جے پی)
پالگھر نگر پریشد – اُتم گھرَت (شندے گروپ)
تاسگاؤں نگر پریشد – وجیا پاٹل (سوابھیمانی وکاس آغاڑی)
جیجوری نگر پریشد – جئے دیپ باربھائی (اجیت پوار گروپ)
اُرن ایشورپور نگر پریشد – آنند راو ملگنڈے (شرد پوار گروپ)
انداپور نگر پریشد – بھرت شاہ (اجیت پوار گروپ)
میندَرگی نگر پریشد – انجلی بازارمٹھ (بی جے پی)
مالون نگر پریشد – ممتا وراڈکر (شندے گروپ)
پاچگنی نگر پالیکا – دلیپ بگاڑے (اجیت پوار گروپ کی حمایت یافتہ)
ساونت واڑی نگر پریشد – شردھاراجے بھوسلے (بی جے پی)
کنکاولی نگر پریشد – سندیش پارکر (شہر وکاس آغاڑی)
گیورائی نگر پریشد – گیتا پاور (بی جے پی)
بھور نگر پالیکا – رام چندر آوارے (اجیت پوار گروپ)
گنگاکھیڈ نگر پریشد – اُرملا کیندرے (اجیت پوار گروپ)

دیگر نتائج:

دیولالی پرورا نگر پالیکا – ستیہ جیت قدم (بی جے پی)
اَکّلکوٹ نگر پریشد – ملن کلیان شیٹی (بی جے پی)
روہا نگر پالیکا – ونشری سمیر شیڈگے (اجیت پوار گروپ)
دھامن گاؤں نگر پریشد – ڈاکٹر ارچنا روٹھے (بی جے پی)
وِٹا نگر پریشد – کاجل سنجے مہترے (شندے گروپ)
وڈگاؤں ماول نگر پنچایت – ابولی ڈھورے (این سی پی اجیت پوار)
پین نگر پالیکا – پریتم پاٹل (بی جے پی)
ساسواڈ نگر پالیکا – آنندی جگتاپ (بی جے پی)
منگل ویڑھا نگر پالیکا – سنندا بابن راو آوتاڈے (بی جے پی)
تلجا پور نگر پریشد – پنٹو گانگنے (بی جے پی)
چپلون نگر پریشد – اُمیش ساکپال (شندے گروپ)
کھیڈ نگر پریشد – مادھوی بوٹالا (شیوسینا)
راجا پور نگر پریشد – حسن بانو خلیپے (کانگریس)
دھرم آباد نگر پنچایت – سنگیتا بولم وار (مراٹھواڑا جنہت پارٹی)
بلو لی نگر پنچایت – سنتوش کلکرنی (مراٹھواڑا جنہت پارٹی)
کنڈل واڑی نگر پنچایت – کوٹل وار (بی جے پی)
دہانو نگر پریشد – راجندر ماچھّی (شندے گروپ)
وائیجاپور نگر پالیکا – دنیش پردیشی (بی جے پی)
پیتھن نگر پالیکا – ودیا کاوسانکر (شندے گروپ)
سلّوڈ نگر پالیکا – سمیر ستار(شندے گروپ)
کنّڑ نگر پنچایت – شیخر فَرین بیگم (کانگریس)
ماتھیران نگر پالیکا – چندرکانت چودھری (شندے گروپ)
بلدھانا نگر پریشد – پوجا سنجے گائکواڈ (شندے گروپ)
چاندور نگر پریشد – پریانکا وشوکرمہ (اپنا چاندور پینل)
کھلتاباد نگر پریشد – عامر پٹیل (کانگریس)
مہابلیشور نگر پالیکا – سنیل شندے (اجیت پوار گروپ)
امبرناتھ نگر پالیکا – تیج شری کرنجولے (بی جے پی)
کھوپولی نگر پالیکا – کلدیپک شیندے (شندے گروپ)
راہوری نگر پالیکا – بابا صاحب مورے
کرجت نگر پالیکا – پشپا دگڑے (اجیت پوار گروپ)
امباڈ نگر پالیکا – دیویانی کلکرنی (بی جے پی)
تلہارا نگر پالیکا – ویشالی پالیوال (بی جے پی)
دیسائی گنج نگر پالیکا – لتا سندرکر (بی جے پی)
منگرُل پیر نگر پالیکا – اشوک پرلیکر (اجیت پوار گروپ)
چاکن نگر پریشد – منیشا گورے (شندے گروپ)
اکلوج نگر پالیکا – ریشما آڈگلے (شرد پوار گروپ)
موہول نگر پریشد – سدھی وسترے (شندے گروپ)
نیلنگا نگر پالیکا – سنجے راج حلگرکر (بی جے پی)
لوناؤلا نگر پریشد – راجندر سوناونے (اجیت پوار گروپ)
دوند نگر پریشد – درگادیوی جگدالے (اجیت پوار گروپ)
شیروُر نگر پریشد – ایشوریہ پاچارنے (اجیت پوار گروپ)
آلندی نگر پالیکا – پرشانت کوراڈے (بی جے پی)
جنّر نگر پالیکا – سجاتا کاجلے (شندے گروپ)
راجگرو نگر پنچایت – منگیش گنڈا (شندے گروپ)
منچر نگر پالیکا – راج شری گانجلے (شندے گروپ)
مالیگاؤں نگر پالیکا – سویوگ ساتپُتے (اجیت پوار گروپ)
اُرولی فُرسنگی نگر پالیکا – سنتوش ساروڈے (اجیت پوار گروپ)
رتناگیری نگر پریشد – شلپا سروے (شندے گروپ)
شری وردھن نگر پالیکا – اتل چَوگلے (ٹھاکرے گروپ)
لانجا نگر پنچایت – ساولی کوروپ (شندے گروپ)
گوہاگر نگر پنچایت – نیتا مالپ (بی جے پی)
دیوروخ نگر پنچایت – مرنال شیٹئے (بی جے پی)
سنگمنیر نگر پالیکا – میتھلی تانبے (سنگمنیر سیوا سمیتی)
یہ فہرست ابتدائی اطلاعات پر مبنی ہے، حتمی اور سرکاری تصدیق کے بعد اس میں مزید اپڈیٹ ممکن ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!