شوق عبادت اورخوف خدا کا نتیجہ ؛ الحمد للہ فیضان فیروزخان پٹھان نے رمضان المبارک کے تیس روزے رکھے

احمد آباد ضلع کے سندرم نگر کے رہنے والے فیضان فیروزخان پٹھان نے بہت ہی کم عمر میں اپنی زندگی میں پورے تیس روزے رکھے بہت خوشی و مسرت کی بات ہے کہ بڑے بزرگ اور نوجوانوں کے ساتھ بچے بھی عبادت کے معاملے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں یہ والدین کی اچھی تربیت کا نتیجہ ہے اس موقع پر معصوم کے استاد مولانا ابرار الحق قاسمی اور تمام خاندان و رشتےداروں نے مبارک باد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا.
