مہاراشٹر

بلڈھانہ: معروف صحافی ‘ادیب، اورماہرتعلیم جناب غنی غازی کا پرجوش استقبال

بلڈھانہ: معروف صحافی ‘ادیب، اور ماہر تعلیم جناب غنی غازی کی کتاب "کوزے” کو مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی ممبئی حکومت مہاراشٹر کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا ہیے اس خوشی میں شب نور اردو پرائمری اسکول لاکھن واڑہ ضلع بلڈھانہ کے تدریسی عملے نے شال اور گلدستے پیش کرتے ہوئے غنی غازی کا شاندار استقبال کیا اس موقع پر ہیڈ ماسٹر شیخ ایوب ،محمد ابرار, عابد خان اور اعجاز حسین موجود تھے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!